وفات مسیح اور احیائے اسلام

وفات مسیح اور احیائے اسلام

تقریر برموقعہ جلسہ سالانہ ۲۶ دسمبر ۱۹۷۸

کتاب کے بارے میں
مولانا موصوف نے جلسہ سالانہ ربوہ کے موقع پر مورخہ 26 دسمبر 1978ء کوحاضرین کے سامنے وفات مسیح کے موضوع پر تقریر فرمائی تھی جس میں اس ضروری مسئلے کی وضاحت کرکے بتایا تھا کہ کس طرح یہ عقیدہ احیائے اسلام کے واسطے ضروری ہے۔ مولانا موصوف کے مخصوص انداز میں پیش کردہ اس مواد کو جب کتاب شکل دی گئی تو ذیلی عناوین مرتب کرکے افادیت کو مزید بڑھادیا گیا ہے۔ نیز مورخ احمدیت کے کثرت مطالعہ اور قیمتی حوالہ جات تک رسائی نے اس مختصر کتابچہ کو مزید کار آمد بنادیا ہے۔
وفات مسیح ناصری

لمبائی

72 صفحات

زبان

Urdu

اپ لوڈ کیا گیا

December 25, 2018

اسی موضوع پر مزید