حضرت صاجزادہ مرزا بشیر احمد رضی اللہ عنہ نے اپنی زندگی کے آخری برسوں 1959، 1960، 1961 اور 1962ء میں جماعت احمدیہ کے جلسہ سالانہ کے موقع پر ’’ذکر حبیب‘‘ کے عنوان کے ماتحت بانی سلسلہ احمدیہ حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کی سیرت کے مختلف پہلو اور حضور ؑ کی زندگی کے چیدہ چیدہ واقعات نہایت اچھوتے انداز میں بیان فرمائے تھے، واقعات کے انتخاب میں حضرت مرزا بشیر احمد ؓ کی نظر بہت گہری اور محتاط تھی ۔ عبارت میں سلاست اور روانی کے باوجود حضرت میاں صاحب ؓ کا انداز بیان اس قدر دلکش اور پرشوکت ہوتا تھاکہ سامعین پر وجد کی کیفیت طاری ہوجاتی تھی ۔
حضرت م...
more
حضرت مسیح موعود و مہدی معہود ؑ
لمبائی
315 صفحات
زبان
Urdu
اپ لوڈ کیا گیا
December 13, 2018
مصنف کے بارے میں
Hazrat Mirza Bashir Ahmad (ra) (1893–1963) was born to the Promised Messiah (as) according to the Divine prophecy: “The Moon of the Prophets will arrive and your affair will become manifest ... Soon a son will be born to you, and grace will come ...