تریاق القلوب حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ایک نہایت ہی بلند پایہ تصنیف ہے۔ بابو الہی بخش اکاؤنٹنٹ جو پہلے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے معتقدین میں سے تھے اور بعد میں آپؑ سے منحرف ہو گئے تھے، حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ان کے اوہام اور وساوس کو دور کرنے کے لیے ۱۸۹۸ء میں رسالہ ضرورت الامام لکھا مگر وہ اس کے بعد اپنی اصلاح کرنے کی بجائے جادۂ رشد و ہدایت سے اور بھی دور ہو گئے اور الحکم ۲؍اگست ۱۸۹۹ء کے مطابق اس نے اپنے چند ساتھیوں منشی عبدالحق پینشنر اکاؤنٹنٹ، خان بہادر فتح علی شاہ صاحب ڈپٹی کلکٹر اور حافظ محمد یوسف صاحب ضلعدار نہر سے ...
more
لمبائی
401 صفحات
زبان
Urdu
اس سیریز میں مزید
اسی موضوع پر مزید
اسی مصنف کے ذریعہ مزید