’’مکرم چوہدری سر محمد ظفراللہ خان صاحب نے اس مختصر کتاب میں اپنی والدہ صاحبہ مرحومہ کے دلکش اور موثر حالات لکھ کر صرف بیٹا ہونے کے حق کو ہی بطور احسن ادا نہیں کیا ۔ بلکہ جماعت کی بھی ایک عمدہ خدمت سرانجام دی ہے۔ کیونکہ خدا کے فضل سے اس قسم کا لٹریچر جماعت کی اخلاقی اور دینی حالت کے بہتر بنانے میں بہت مفید ہوسکتا ہے ۔ میں امید کرتا ہوں کہ ہمارے دوست اس کتاب کو نہ صرف خود پ...
more
لمبائی
102 صفحات
زبان
Urdu
اپ لوڈ کیا گیا
December 24, 2018