خطبات طاہر (جلد 8۔ 1989ء)

فہرست مضامین

    خطباتِ طاہر جلد ۸
    فہرست خطبات
    مالی قربانی کی برکات اور وقفِ جدید کے سال نو کا اعلان
    فرار الی اللّٰہ اور تبتل اختیار کرنے کا حقیقی مفہوم
    قائد اعظم کو خراج تحسین، پاکستانی راہنماؤں کو مشورہ اور جماعت کو ابتلاء میں صبر کی تلقین
    نئی صدی کے استقبال، نمائسشیں لگانے اور ترسیل لٹریچر کی بابت انتظامی ہدایات
    جشن تشکر کی تیاریاں، حکومت پاکستان کی طرف سے پابندیاں افغان اور عرب قوم کے لئے دعا کی تحریک
    واقفین نو کے والدین کی ذمہ داریاں واقفین نو کے اخلاق سب سے بلند ہونے چاہئیں
    واقفین نو کی تعلیمی صلاحیتوں اور اخلاقی کردار کو نمایاں کرنے کا کام بچپن سے شروع کیا جانا چاہئے
    سلمان رشدی کی کتاب پر رد عمل پر تبصرہ نیز حضور کی عالم اسلام اور مذاہب عالم کو نصائح
    دنیا بھر کے احمدی رشدی کی شیطانی کتاب کے خلاف اپنا اثر و رسوخ استعمال کریں
    عظیم الشان روحانی گیٹ سے گزرنے والا احمدیت کا خوش نصیب قافلہ
    نئی صدی میں عجز و انکساری کے ساتھ قربانیاں پیش کرتے ہوئے داخل ہوں
    نئی صدی کے آغاز پر خدا تعالیٰ کی طرف سے السلام علیکم کا تحفہ حمد اور شکر کے ساتھ نئی صدی میں داخل ہوں
    نئی صدی کا پہلا سفر گولوے جنوبی آئرلینڈ میں مشن ہاؤس کا افتتاح
    اُنزِلَ فِیہِ القُراٰنُ کی لطیف تفسیر رمضان میں خدا کے ہوجائیں
    جماعت کلمئہ توحید سے چمٹ جائے ننکانہ اور ۵۶۳گ ب جڑ انوالہ میں ہونیوالے مظالم کا ذکر
    صد سالہ جوبلی کے سلسلہ میں ہونے والی تقریبات کا ذکر اور خدا کے فضلوں کا تذکرہ
    نئی صدی کی سب سے اہم ذمہ داری یہ ہے کہ گھروں کو جنت نشان بنادیاجائے
    حجة الوداع کے خطبہ میں ہمارے لئے امن اور صلح کا ایک عظیم الشان لائحہ عمل موجود ہے
    ایک عالمگیر سازش کے ذریعہ جماعت احمدیہ کو نشانہ بنانے میں سعودی حکومت کا سیاسی کردار
    بہائیت کے حملے سے نمٹنے کے لئے جماعت احمدیہ خدا تعالیٰ کے فضل سے پوری طرح مستعد ہے
    اگر آپ حبل اللّٰہ کو مضبوطی سے تھامے رکھیں گے تو اللّٰہ تعالیٰ ہمیشہ آپ کے ایمان کی حفاظت فرماتا رہے گا
    صد سالہ جشن تشکر کے سلسلہ میں منعقدہ نمائشوں میں یکسانیت پیدا کرنے کی ضرورت ہے
    مباہلہ کا سال مکمل ہونے پر احمدیت کی کامیابی اور ظاہر ہونے والے عظیم نشانوں کا ذکر نیز منظور چنیوٹی کی ذلت اور رسوائی کی پیشگوئی
    اپنی موجودہ اور آئندہ نسلوں کی حفاظت اور بقاء کے لئے پہلے اپنے آپ کو اسلامی اخلاق سے مزین کرنا ضروری ہے
    نوعِ انسانی کو فائدہ پہنچانے کا سب سے بڑا طریق یہ ہے کہ اپنی ذات میں خدا کی محبت کے کرشمے دکھائے جائیں
    سان فرانسکو امریکہ میں احمدیہ مشن کا بابرکت افتتاح
    مسجدیں بناتے وقت ظاہری زینت پر زور دینے کے بجائے تقویٰ کو مد نظر رکھنا چاہئے۔ لاس اینلس اور گوئٹے مالا کی مساجد کے افتتاح کا ذکر
    مساجد و مشن ہاؤسز کے لئے بڑی جگہ خریدیں جماعت آسٹریلیا کو دعوت الی اللّٰہ کی خصوصی تحریک
    چک سکندر میں احمیوں کی عظیم قربانیوں کا ذکر تین شہادتیں ہوئیں اور سو سے زائد گھر جلائے گئے
    جاپانیوں کے دل حسن اخلاق اور اعلیٰ نمونے سے جیتیں جاپانی قوم کے اخلاق کا تذکرہ نیز واقعہ چک سکندر
    صد سالہ جوبلی کے موقع پر کئے گئے دوروں سے ترقی کے جو دروازے کھل رہے ہیں یہ کسی انسانی ہاتھ کا کام نہیں
    اپنے دل سے غیر اللّٰہ کے نقش کو مٹائیں اور توحید خالص کو جگہ دیں تب یہ ہم تمام عالم کو امت واحدہ بنا سکتے ہیں
    مباہلہ کے نتیجے میں عظیم الشان کا میابیوں کا ذکر خدا تعالیٰ نے جشن تشکر کا سال احمدیت کی کامیابی کا سال بنادیا ہے
    ٹھوس منصوبہ بندی کے ذریعہ تربیتی خلا کو پُر کریں جلسہ سالانہ کے میزبانوں اور مہمانوں کو نصائح
    مغربی قومیں اپنی ہلاکت کے سامان خود تیار کر چکی ہیں جماعت احمیہ کا تمدن ہی زندہ رہنے والا ہے
    قول حسن اور اعلیٰ کردار کے حامل داعی الی اللّٰہ کا مقابلہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں کرسکتی
    تقدیر الٰہی کا انسانی تدبیر اور دعا سے تعلق خدا تعالیٰ کے وجود کی وسعتوں کو جاننے کی کوشش کریں
    سکینڈرے نیویا کی مذہب سے عدم دلچسپی کا یہی علاج ہے کہ سارے احمدی باخدا اور پھر خدا نما وجود بن جائیں
    خدا گواہ ہے کہ جماعت پر اتنے فضل نازل ہونگے کہ جواب تک ہوئے ہیں آپ ان کو بُھول جائیں گے
    رسول اکرمﷺ کا اصل جہاد نصیحت کا جہاد ہے حضرت مسیح موعودؑ کی نفس امارہ کے خلاف جہاد کی عظیم تعلیم
    لا غلبن انا و رسلی کا وعدہ ضرور پورا ہوگا پاکستانی احمیوں کو مظالم پر صبر کرنے کی تلقین
    اللّٰہ تعالیٰ نے خوشخبری دی ہے کہ وہ جماعت کے ذریعہ دنیا کی ہدایت کے عظیم سامان پیدا کرنے والا ہے
    آج کا دور مذہبی تاریخ میں عظیم الشان دور شمار ہوگا۔ تحریک جدید کے سال نو کا آغاز
    آئندہ ہر ملک کی ذیلی تنظیموں کے صدرران براہ راست خلیفہ وقت کو جوابدہ ہوں گے
    احمیت سے محرف ہونے والوں اور ایمان لانے والوں کے درمیان فرق کا نہایت ایمان افروز تذکرہ
    کیرالہ (بھارت) میں ہونے والے مباہلہ کا ذکر مکذب قومیں انحطاط اور دنیاوی آفات کا شکار ہوجاتی ہیں
    ذیلی تنظیموں کو پانچ بنیادی اخلاق، قیام نماز اور تلاوت قرآن کی طرف خصوصی توجہ دینے کی تلقین
    ساری دُنیا کو محمد صلی اللّٰہ علیہ و سلم کے لئے فتح کرلو آئندہ واقفین نو بچوں پر بھاری ذمہ داریاں پڑنے والی ہیں
    منحرف فلسطینی عرب حسن عودہ کے ارتداد کی حقیقت مولوی منظور چنیوٹی کا کھلم کھلا جھوٹ اور جماعت کی صداقت کا شاندار نشان
    یٰاَھلَ الکِتٰبِ تَعَالَوا اِلٰی کَلِمَةٍ سَوَآءٍ بَانَنَا وَ بَینَکُم کے اصول پر آپس میں تعلقات استوار کرو
    دُنیا میں مسلمانوں کو جب کبھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو سب سے زیادہ دُکھ احمدی کو ہوتا ہے
    1989ء کا سال تاریخ انسانی میں ایک ایسا بلند اور ممتاز سال بن کر اُبھرا ہے کہ اسے قیامت تک مؤرخ بھلا نہیں سکے گا
    اشاریہ

صفحہ

کا

893