خطبات طاہر (جلد 6۔ 1987ء)

فہرست مضامین

    خطبات طاہر لجد نمبر ۶
    فہرست خطبات
    نئے سال کی مبار کباد، مالی قربانی اور وقف جدید کے نئے سال کا اعلان
    وقت کی تعریف، اپنے وقت کی قدر کریں
    سیرتِ رسولؐ کا مطالعہ اور اس پر عمل کی تلقین نیز لجنہ ہال کے لئے مالی تحریک
    صد سالہ جوبلی فنڈ کی ادائیگی کا جائزہ اور قربانی کی تحریک
    صد سالہ جوبلی کے جشن کے لئے دعوت الی اللّٰہ کے میدان میں ہر احمدی سال میں ایک احمدی بنانے کا عہد دوبارہ کرے
    جماعت احمدیہ کے سو سال پورے ہونے پر جماعت کو بعض تیاریوں کی تلقین
    آخرت پر یقین کی لطیف تفیر فتح دین پر یقین کامل رکھتے ہوئے دعوت الی اللّٰہ تیز کریں
    پاکستان میں احمدیوں پر ہونے والے مظالم کا تذکرہ اصحاب کہف کی تاریخ دہرائی جارہی ہے
    جماعت احمدیہ کے خلاف کار روائیاں، جہلم میں ہونے والی شہادت، سارا پاکستان مظلوم ہے اس کے لئے دعا اور ہمدردی کی نصیحت
    منافقین کی تعریف، علماء کو مقابلے کا چیلنج، حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام کا عشق رسولؐ
    اپنے اور اولاد کے تقویٰ کی فکر کریں
    تقویٰ اور محبت الہٰی ایک ہی چیز کے دو نام ہیں تقویٰ آنحضرتؐ سے سیکھیں
    محبت الہٰی ہے آںحضرتﷺ کی پیروی کریں یہ محبت میں بڑھادے گی
    محبت الہٰی و محبت رسول کا مضمون نیز عظیم الشان تحریک وقف نو کا اعلان
    مبارک دوشنبہ اور فرائیڈے دی ٹینتھ کے تناظر میں تاریخی اہمیت کی حامل خوشخبریاں
    جلسہ سالانہ جرمنی کے موقع پر محبت الہٰی اور تقویٰ کی لطیف تفسیر، بہترین زادراہ تقویٰ ہے
    روزے حصول تقویٰ اور حصول لقائے باری تعالیٰ کا ذریعہ ہیں
    اللّٰہ کی محبت کی خاطر مشکلات پر صبر کریں
    صاحب برکت لوگوں سے وفا کرتے ہوئے ان کی برکتوں سے چمٹ جائیں، حضرت سیّدہ امة الحفیظ بیگم صاحبہ کی وفات پر ذکر خیر
    بزرگوں کی برکتیں دائمی ہیں۔ ان کی نیکیوں کو زندہ رکھیں نیز رمضان کی نیکیوں کو دوام بخشیں
    عالم اسلام کے لئے دعا، جھوٹ کے خلاف جہاد، سچائی کی عادت اور لین دین کے معاملات درست کرنے کی تلقین
    عید کے دن جمعہ کا مسئلہ نیز رمضان کے بعد تعلق باللّٰہ میں اضافہ کی تلقین
    مالی قربانی تزکیہ نفس کا باعث ہے ہر شخص بلا استثناء مالی قربانی میں حصہ لے
    یورپ کو اپنی خوبیاں دیں اور ان کی خوبیاں لیں نیز دعا میں وسعت پیدا کریں اور اس کے طریق
    پاکستان میں احمدیوں پر ہونے والے مظالم اور احمدی مظلومین کے بارے میں حضور رؤیا
    ابتلاء کا فلسفہ
    مالی سال کی کامیاب کارکردگی اور چندہ صد سالہ جوبلی کی طرف توجہ کی تحریک
    وقف نو بچوں میں بچپن سے ہی ان کے دل میں خدا کی محبت بھر دیں کہ یہ دوسرے بچوں سے مختلف نظر آئیں
    مالی قربانی کے جاری مضمون کا مزید بیان نیز کارکنان جلسہ سالانہ برطانیہ و ضروری ہدایات
    اللّٰہ تعالیٰ کی رسی کو مضبوطی سے تھامیں۔ امراء جماعت کو انکساری اور عحدت پیدا کرنے کی ہدایت
    جلسہ سالانہ یوکے کے موقع پر پاکستانی احمدیوں پر ہونے والے مظالم کا ذکر اور ان کے لئے دعا کی تحریک
    امت واحدہ بننے کے لئے پاکیزگی بھی ضروری ہے۔ بیوت الذکر، گھروں اور گلیوں کو صاف اور مزین کرنے کی تلقین
    عہدیداران بڑھتی ہوئی ضرورتوں کیلئے کمزور اور خاموش بیٹھ رہنے والوں کو خدمت دین میں لگائیں، مربیان کی تعداد بڑھائیں
    بیت الذکر ہالینڈ کا معاندین کی طرف سے آگ لگانے کی کوشش پر وسیع بیت الذکر کی تعمیر کا اعلان ہماری قیمتی متاع ہمارا ایمان، اصول اور اخلاق ہیں
    آج جماعت کی سب سے اہم اور بڑی ذمہ داری دعوت الی اللّٰہ ہے۔ احباب جماعت اور عہدیداران کو دعوت الی اللّٰہ کی تلقین
    دورہ یورپ کے حالات، مختلف اقوام میں دعوت الی اللّٰہ تیز کرنے اور یکبہتی کے لئے اپنے اندر لوہے کی مقناطیسی قوت پیدا کرنے کی نصیحت
    ابتلا ترقی کا باعث بنتے ہیں۔ بنگلہ دیش میں مخالفانہ کاروائیاں اور جماعتی ردّ عمل۔ تعمیر بیوت الذکر، بیوت الحمد اور تحریک شدھی کے لئے مالی تحریک
    افواہ، حسد اور غیبت کی بیماری سے بچنے کے لئے اہل ربوہ کو خصوصاً اور جماعت کو بالعموم تلقین
    امریکہ احمیوں کو نصائح۔ اپنا سب کچھ اللّٰہ کے سپرد کر کے اس کی حفاظت میں آجائیں۔ اللّٰہ نے آپ کو دنیا کی تقدیر بدلنے کے لئے جنا ہے۔
    دنیا کی نجات کا واحد رستہ سیرة النبیؐ کی کامل پیروی ہے۔ امریکہ کے احمدی اس پر عمل پیرا ہوکر امریکہ کو دین کا قلعہ بنادیں
    اپنے اندر عظمت کردار پیدا کریں اس سے احساس کمتری مٹ جاتا ہے۔ سفید و سیاہ فام کی تفریق احمدیت میں نہین
    اپنی ذات کے خلاؤں کو نیکیوں سے پُر کردیں اس سے مغربی معاشرہ آپ پر اثر انداز نہیں ہوگا اور آپ یقیناً غالب رہیں گے
    تحریک جدید کے سال نو کا اعلان تحریک جدید کے .دفاتر” کا تعارف نیز دفتر اوّل کے کھاتوں کو زندہ کرنے اور شاملین کی تعداد بڑھانے کی تلقین
    دورہ کینیڈا۔ الزراع کی لطیف تشریح اور دعوت الی اللّٰہ کی تلقین
    دین حق کا عالمی مزاج قائم کریں اور حبل اللّٰہ یعنی خلافت کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھیں
    دورہ امریکہ کے ایمان افروز حالات اور جماعت کو داعی الی اللّٰہ بننے کی تلقین
    نظام کائناتت میں ہر چیز اپنے مدار میں رہتی ہے۔ جماعت میں جو شخص اپنے منصب سے ہٹ کر معاملہ کرتا ہے اس سے فساد پیدا ہوتا ہے
    شفاعت کے مضمون کی لطیف تشریح
    غلبہ دین کے ذرائع صبر، استغفار اور انکسار
    ناقابل تسخیر بننے کے لئے موحد بننا ضروری ہے عبادت سے شرک کی بیخ کنی ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے
    مومن کا غم اس کے ارادے اور حوصلے میں کمی نہیں کرتا بلکہ مہمیز لگاتا ہے۔ وقف جدید کے سالِ نو کا اعلان

صفحہ

کا

884