Volume 13
فہرست مضامین
خطباتِ طاہر جلد ۱۳
فہرست خطبات
انٹرنیشنل ٹیلی ویرثن کا باقاعدہ آغاز حضرت محمد مصطفیٰﷺ کا ذکرِ الہٰی کا عظیم الشان نمونہ
زکرًا رسولاً ایسا رسولؐ جو مجسم ذکر ہے۔ آپﷺ کے ذکر الہٰی کرنے کے حسین تذکرے
اللّٰہ نے اپنی “انا” سے آپ کو سب کچھ عطا کیا ہے۔ اپنی لذتوں کو اللّٰہ کی طرف منتقل کرنے کا جہاد شروع کریں
حضرت داؤدؑ کی دعا رسول کریمﷺ کے دل کی آواز تھی۔ لحنِ داؤدی میں حضرت مسیح موعودؑ کی دعائیں
رسول کریمﷺ کا ذکر الہٰی تھا جو اعجاز بنا۔ آپؐ ذکر الہٰی سے زندگی پاتے اور ذکر الہٰی سے زندگی بخشے
رمضان مبارک اللّٰاہ تعالیٰ کے جلوہ کی خاطر قائم فرمایا گیا ہے۔ روزے کا مقصد ہر نیکی کو اپنے عروج تک پہنچانا ہے
رمضان میں نیکی کی فضا سے فائدہ اٹھائیں جھوٹ کو اکھیڑ پھینکیں نمازوں کا عرفان حاصل کر کے لطف اٹھائیں
روزہ جسم اور روح کی زکوٰة ہے۔ قیام نماز اور مالی قربانی سے خدا آپ میں نور پیدا کرے گا
رمضان میں انسان خدا کی مشابہت میں قریب تر ہوجاتا ہے اسی لئے اللّٰہ تعالیٰ خود اس کی جزا بن جاتا ہے
جمعة المبارک کی برکات اور جمعة الوداع کے متعلق وضاحت کسوف و خسوف کے نشان پر سو سال پورے ہونے پر مبار کباد
بنی نوع انسان سے ہمدردی اور حضرت مسیح موعودؑ کا جوش آپ کی تمنا کہ جماعت روح القدس بن جائے
ذکرِ الہٰی کسی خاص موقع پر غرض کی خاطر نہیں کیا جاتا۔ یہ ہر موقع میں خود داخل ہوتا ہے، نمازوں کو ذکرِ الہٰی سے بھریں
تمام مذاہب کا مقصد بندے کی اللّٰہ سے محبت پیدا کرنا ہے۔ ذکر الہٰی سے غافل شخص عملاً کفر کرتا ہے
حضرت اقدس محمد مصطفیٰﷺ کی نصیحتیں بنی نوع انسان کے لئے امن کی ضمانت ہیں
جماعت کی زندگی خلافت اور شوریٰ میں ہے۔ مجلس شوریٰ جماعت کے باہمی تعامل کا نام ہے
حضرت محمد رسول اللّٰہ ﷺ ہی سب سے بڑے محسن ہیں۔ مسلمان وہ ہے جو نیکیوں کی طرف دوڑے اور جس سے شر نہ پہنچے
طاقتوار امامت محمدﷺ کی غلامی میں ہے اس کے علاوہ کوئی امامت نہیں۔ امر بالمعروف اور نھی عن المنکر کے اسلوب محمدؐ سے سیکھیں
ریس ازم کو کسی پہلو سے اپنے قریب نہ آنے دیں۔ جرمنی میں اس کے خلاف عظیم جہاد کی ضرورت ہے
اخلاق محمدیؐ سے دنیا فتح ہوگی دعا کے بعد سب سے قوی ہتھیار حسن خلق کا ہتھیار ہے
اخلاق نصیحت اور عمل کے ذریعے سنوارے جاتے ہیں۔ آنحضرتﷺ کا سب سے بڑا ہتھیار حسنِ عمل تھا
قومیں پھٹ جائیں تو فیض نبوت کے بغیر اکٹھی نہیں ہوسکتیں۔ حبل اللّٰہ سے مراد قرآن اور محمدﷺ کی سنت ہے
حبل اللّٰہ سے مراد اخلاقِ محمدیؐ ہیں جو آپ حیات ہیں۔ جھوٹ اور بددیانتی کو جڑ سےاکھیڑدیں
للّٰہی محبت، للّٰہی بغض اسوہ رسولﷺ کی روشنی میں محبت سب کیلئے نفرت کسی سے نہیں کا حقیقی مفہوم
حَکَم و عدل کو ماننے کے سوا کوئی صراط مستقیم نہیں۔ حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ اور صحابہؓ کا مقام
حبل اللّٰہ کی حفاظت میں جان بھی جائے تو دریغ نہ کرو۔ محمدیؐ اخلاق سے اپنے آپ کو مزین کریں
جلسہ سالانہ کا نظام عالمی بھائی چارے کو تقویت دیتا ہے۔ اعلیٰ اخلاق میں عالمی معیار قائم رکھنا بہت ضروری ہے
توہین خداوندی کا سوال توہین رسالت سے پہلے ہے۔ انبیاؑ کو خدا ہی عزت دیتا ہے۔ گستاخی رسول کے قانون پر تبصرہ
شرک فی التوحید اور شرک فی الرسالت کی وضاحت توہین رسالت کا قانون احمدیوں پر تبر چلانے کیلئے ہے
محمد رسول اللّٰہﷺ اور قرآن ہر الزام سے پاک اور بلند تر ہیں۔ توہین رسالت کا مضمون قرآن کریم کی روشنی میں
خلافت رابعہ میں اجتماعیت کا آغاز ہوا ہے۔ خلافت رابعہ آنے والی آسمانی تقدیروں کے لئے پیش خیمہ بن گئی
حضرت محمد مصطفیٰﷺ کی نصائح میں گہری حکمتیں ہیں۔ ان نصائح کی حقیقی پہچان اور عرفان حاصل کر کے عمل کرنا چاہئے
قرآن کریم کے مطابق تفقہُ فی الدین کا انتظام کریں۔ نومبائعین کی تربیت کے لئے کلاسز کے اجراء کی تحریک
پیار، محبت اور دعاؤں کے ساتھ کی ہوئی نصیحت اثر کرتی ہے۔ رسول کریمﷺ کی پر اثر نصائح
خلق محمدیﷺ میں ہماری نجات ہے اس کو اپنائیں۔ لین دین کے معاملات احادیث کی روشنی میں
اپنے کردار میں وہی اعلاٰ، پاک نمونے قائم کریں جن کی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے غلاموں سے توقع ہے
حضرت محمد مصطفیٰﷺ کیلئے ساری زمین مسجد بنادی گئی ہے۔ راولپنڈی میں احمدیہ مسجد کو مسمار کردیا گیا
اخلاق حسنہ اپنائیں اور ان کے غلبے کی دعا مانگیں، بد خلق گھر عزت نہیں پاتا۔ اپنے گھروں میں اعلیٰ اخلاق اپنائیں
اپنے دلوں کی حالت تبدیل کریں اور ان کو زر خیز زمین بنائیں۔ نارتھ امریکہ والے تبلیغ کو حرزِ جان بنائیں
احمدی اپنے اندرونی تعلقات کو مثالی بنائیں بنی نوع انسان پر اسلام کے غلبے کے لئے یہی تیاری ہے
امریکہ میں بیت الرحمٰن اور مسلم ٹیلی ویرثن احمدیہ کے ارتھ سٹیشن کا افتتاح
اعلیٰ اقدار کی حفاظت کریں، کسی قسم کی احساس کمتری کا شکار نہ ہوں اور اپنی نسلوں میں ان اقدار کو منتقل کریں
حضرت رسول کریمﷺ کی نصائح میں عظیم الشان سبق ہیں۔ جس سے زندگی میں جنت بنتی ہے اور جہنم حرام کردی جاتی ہے
مالی قربانیاں تقویٰ کی استطاعت کے مطابق کریں
نور محمدیﷺ اور اخلاق حسنہ کی برکت سے دنیا کو امت واحدہ بنائیں
غیبت سے کلیتًہ اجتناب کریں، اگر جماعت میں گیبت کا قلع قمع ہو جائے تو عظیم کاممیابی ہوگی
بدظن، غیبت کرنے والا، چغل خور بدترین شخص ہے۔ حسد سے بچیں یہ نیکیوں کو کھاجاتا ہے
حضرت محمد رسول اللّٰہﷺ کے خلق لے کر چلیں تو فتح آپؐ کے قدم چومے گی۔ تمام دنیا کی فتح کا راز آپؐ کے حسن خلق میں ہے
اصلاح معاشرہ سب سے ضروری ہے۔ اعلیٰ، حسین اخلاق ہی معاشرے کا حسن ہیں
MTA کے پروگرام بنانے کے لئے ہدایات بے تکلفی اور سادگی سے نافع الناس پروگرام بنائیں
اپنے ذوق کو مثبت رنگ دیں۔ مسلم ٹیلی ویرثن احمدیہ کو متنوع اور مفید پروگراموں کی تیاری کیلئے تفصیلی ہدایات
نئے سال پر ہر ذات اپنا محاسبہ کرے کیا کھویا کیا پایا 1894 اور 1994 کی مماثلت اور جماعتی ترقیات
اشاریہ خطبات طاہر جلد 13
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
شیئر کریں
صفحہ
کا
1074
Exit
Zoom Out
Zoom In
Fit Page
Fit Width