خطبات طاہر (جلد 10۔ 1991ء)

فہرست مضامین

    خطباتِ طاہر جلد ۱۰
    فہرست خطبات
    وقف جدید کے سال نو کا اعلان۔ بچوں کو اس مالی قربانی میں زیادہ سے زیادہ شامل کرنے کی تحریک
    خلیج کا بحران، عراق کی تباہی یقینی بنادی گئی ہے۔
    خلیج کا بحران۔ عراق کو نیست و نابود کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ افریقہ کے فاقہ زدہ ممالک کیلئے صدقات کی تحریک
    اسلام کا کوئی وطننہیں اور ہر وطن اسلام ہے۔ اے مسیح محمدی کے غلامو! اقوام متحدہ کی نئی فلک بوس عمارتیں تعمیر کرنے والے تم ہو
    اسرائیل کے قیام کی تاریخ اور وجوہات
    اسرائیل کی آباد کاری کا پلان کیوں تیار کیا گیا؟ عرب دنیا کے امن کے قتل کا ذمہ دار امریکہ ہے
    “فری میسن مسلط نہیں کئے جائیں گے” حضرت مسیح موعودؑ کے الہام کی عظمت دجال کے دجل اور عراق پر ہونے والے مظالم کا ذکر
    اسرائیل کے قیام کا پس منظر اور اس کی حیثیت۔ عراق پر ہونے والے مظالم کی روح فرسا تاریخ
    خلیج کا بحران، عراق کی تباہی پر اظہار افسوس قیام امن کے لئے عالمی اور مسلمان سیاست کو قیمتی مشورے
    تیسری دنیا کے ملکوں کو مشورے غریب ملکوں کی یونائیٹڈ نیشنز کے قیام کی ضرورت
    عالم اسلام کے لئے دعا کی تحریک الحمد کے مضمون میں 99 صفات باری تعالیٰ شامل ہیں
    الحمد۔ ہر قسم کی حمد اللّٰہ ہی کے لئے ہے سورة فاتحہ میں ڈوب کر نماز ادا کریں
    رمضان المبارک عرفان یلہٰی کے حصول کا مہینہ ہے ان ایام میں اپنے بیوی بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں
    اِھدِنَا الصّرَاطَ المُستَقِیمَ، صِرَاطَ الَّذِینَ اَنعَمتَ عَلَیھِم کی عظیم دعا، رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی برکات
    اِھدِنَا الصّرَاطَ المُستَقِیمَ، صِرَاطَ الَّذِینَ اَنعَمتَ عَلَیھِم منعم علیہ گروہ کی دعاؤں کا ایمان افروز تذکرہ
    اِھدِنَا الصّرَاطَ المُستَقِیمَ، صِرَاطَ الَّذِینَ اَنعَمتَ عَلَیھِم کی روشنی میں انبیاء کی دعائیں اور ان کی عظمت
    حضرت نوح، حضرت ابراھیم اور حضرت یوسف علیہم السالم کی دعاؤں کی عظمت اور ان کی قبولیت کے راز
    رَّبِّ ارحَمھُمَا رَبَّیٰنِی صَغِیرًا کی دعا دونوں نسلوں کیلئے ہے نیز حضرت زکریا علیہ السلام کی دعا کا ذکر
    حضرت ایوب، حضرت یونس علیہم السلام کی دعائیں اور ان دعاؤں کی قبولیت کے راز
    حضرت ابراہیمؑ اور رسول کریمﷺ کی دعاؤں کا تفصیلی ذکر اولاد کے لئے دعا کریں کہ وہ آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں
    اِنَّا لِلّٰہِ اَاِنَّا اِلَیہِ رٰجِعُونَ کا حقیقی مفہوم حضرت مریم، حضرت نوح، حضرت لوط، حضرت موسیٰ اور حضرت سلیمان علیہم السلام کی دعاؤں کا تفصیلی ذکر
    حضرت سلیمانؑ کی دعا میں الہٰی انعامات پر اظہار تشکر آئندہ نسلوں کو خلیفہ وقت کے خطبات سے جوڑدیں
    آپس کے اختلافات ختم کریں “سچے ہوکر جھوٹے کی تزلل اختیار کرو” صلح کے لئے عظیم نسخہ ہے جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے عطا فرمایا
    قرآنی دعاؤں کے سلسلہ میں حضرت سلیمان، حضرت موسی اور حضرت لوط علیہم السلام کی دعاؤں کا ذکر
    رسول کریم ﷺ کی دعائیں اور ان کا عرفان اولاد کی تربیت دعاؤں سے کریں
    حضرت نوح علیہ السلام کی دعا کی قبولیت اور طوفان نوح کا زبردست نشان، حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بنائی گئی کشتی نوح آج نجات کی واحد راہ ہے
    مغضوب اور ضآلین کی دعائیں اور ان کی حقیقت فرعون کی بدنی نجات سے مراد ایک بے اختیار زندگی ہے
    فرعون کے غرق ہونے کی وضاحت اللّٰہ کے بندوں پر شیطان کو کوئی تسلط حاصل نہیں
    مغضوب اور ضآلین کی دعاؤں میں بڑے سبق ہیں۔ ایٹمی جنگ کی خبر اور اسلام کے غلبہ کی خوشخبری
    سبحان ربی العظیم، سبحان ربی الاعلی اور التحیات اللّٰہ کا عظیم مفہوم اور عرفان
    التحیات کا پیغام انسان کی ساری زندگی پر حاوی ہے نماز میں درود شریف پڑھنے کی حکمت اور عارفانہ تشریح
    ہر ایک نیکی کی جڑ یہ اتقا ہے قولو قولاً سدید اور انما الاعمال بالنیات کی روشنی میں والدین کو نصائح
    نعوذ باللّٰہ من شرور انفسنا کی دعا نفس کی برائیوں سے بچاتی ہے۔ دوست اپنی نیتوں کے فتور دور کریں۔ جلسہ سالانہ پر تجارت کرنے کی نیت سے شامل نہ ہوں
    غیبت سے معاشرہ میں بڑے فتنے پیدا ہوتے ہیں۔ جماعت کو اپنے معاملات اس برائی سے پاک رکھنے چاہئیں
    امیر کی پشت پناہی وقت کا خلیفہ کرتا ہے اور خلیفہ کی پشت پناہی خدا فرماتا ہے۔ نظام جماعت کی حفاظت خلیفہ کا کام ہے
    نظام جماعت میں کوئی امیر ڈکٹیٹر نہیں۔ خلیفہ بھی ڈکٹیٹر نہیں کیونکہ وہ مقتدر ہستی کو جواب دہ ہے
    مجلس عاملہ اور امارت کے فرائض کی باہمی تقسیم۔ جماعت کا مالی نظام دنیا کا بہترین نظام ہے جو دیانت و امانت پر قائم ہے جس کی حفاظت نہات ضروری ہے
    مالی قربانی کی روح کو سمجھیں یہ کوئی جبر کا نظام نہیں۔ نوافل سے اپنے فرائض کی حفاظت کریں
    جب سے احمدیوں کو غیر مسلم قرقر دیا ہے پاکستان کے حالات دن بدن بگڑتے گئے۔ ماریشس کے جلسہ کا ذکر
    جماعت احمدیہ مالمو سے اظہار ناراضگی تقویٰ یا حکمت کی کمی دونوں ہی فتنہ کا سبب بنتی ہیں
    جماعت کو جو مال دیا جاتا ہے اس پر دینے والے کا کوئی حق نہیں رہتا۔ پاک نیت سے چندے دیں
    روس میں دعوت الی اللّٰہ کیلئے واقفین عارضی کی تحریک اسلام کی جنگ جماعت احمدیہ کے سوا کسی نے نہیں لڑی
    نصرت بالرعب کا نشان اور جماعت احمدیہ کی تعداد کی وضاحت۔ دعا ہے کہ میری زندگی میں ایک کروڑ نئے احمدی ہو جائیں
    تحریک جدید کے سال نو کا اعلان جماعتہائے عالمگیر کی بے مثال قربانیوں کا تذکرہ
    دعاؤں کے ذریعہ بنجر زمینوں کو بھی پھل لگ جایا کرتے ہیں۔ تبلیغ میں دعاؤں کی تدبیر کے بغیر کوئی کامیابی ممکن نہیں
    دعوت الی اللّٰہ کے میدان میں نئی زمین، نیا آسمان بنائیں امراء اور مجالس عاملہ کو دعوت الی اللّٰہ کے بارہ میں اہم ہدایات
    موجودہ جماعت اپنی زندگی میں ایک کروڑ نئے احمدی پیدا کرے دعوت الی اللّٰہ کے سلسلہ میں عہدیداران جماعت کو نصائح
    دعوت الی اللّٰہ کے گُر سیکھیں اور احباب جماعت کو سکھائیں، حکمت سے دعوت الی اللّٰہ کریں تو مقام محمود عطا ہوگا
    مجلس عاملہ جرمنی کے اظہار ندامت پر معافی کا اعلان سیرت طیبہؐ کی روشنی میں دعوت الی اللّٰہ کریں۔ سیکرٹریان مال کی طرح کھاتے بنائیں
    ہر ملک میں مراکز دوت الی اللّٰہ کے مستقل قیام کیلئے ہدایات داعیین الی اللّٰہ خدا نما وجود بننے کی کوشش کریں
    چوالیس سال بعد خلیفة المسیح کی قادیان آمد درویشان قادیان کیلئے بہت بڑی بڑی خوشخبری مضمر ہے
    وقف جدید کے نئے سال کا اعلان
    Friday Sermon 7th, June 1991 at Trinidad
    اشاریہ

صفحہ

کا

1094