Volume 2
فہرست مضامین
خطبات مسرور جلد دوم
پیش لفظ
فہرست
۱۔ تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ عاجزی آنحضرتﷺ کی ذات میں نظر آتی ہے
۲۔ جو شخص اللّٰہ تعالیٰ کے لئے خرچ کرتا ہے اللّٰہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت دیتا ہے
۳۔ والدین کے لئے دعا کرو اللّٰہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے اور ان کو کوئی دکھ نہ پہنچے
۴۔ خدا تعالیٰ کی پرستش کرو، والدین سے احسان اور یتیموں سے حسن سلوک سے پیش آؤ
۵۔ ہر ایک پرہیزگار کو اس تمدنی زندگی میں غض بصر کی عادت ڈالنا چاہئے
۶۔ امانت کو ادا کرنے اور خیانت سے بچنے کے لئے آنحضرت ﷺ کا اُسوہ اپنائیں
۷۔ خدا تعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر کرنا اللّٰہ کے فضلوں کا وارث بنادیتا ہے
۸۔ اللّٰہ تعالیٰ کی خاطر کسی کو معاف کرو گے تو اللّٰہ تعالیٰ دنیا میں تمہاری عزت پہلے سے زیادہ قائم کرے گا
۹۔ انسان کی تمام روحانی خوبصورتی تقویٰ کی باریک راہوں پر قدم مارنا ہے
۱۰۔ حق اور انصاف پر قائم ہو جاؤ اور چاہئے کہ ہر ایک گواہی تمہاری خدا کے لئے ہو
۱۱۔ نظام خلافت کے بعد دوسرا اہم اور مقدس ادراہ جماعت میں شوریٰ کا ادراہ ہی ہے
۱۲۔ ہر پاک دل کو حضرت محمد مصطفیٰؐ کے جھنڈے تلے لے آؤ
۱۳۔ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور جھکیں اور اپنی نمازوں کو خالص کریں
۱۴۔ اللّٰہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کی غرض یہ بتائی ہے کہ وہ اس کی عبادت کرنے والا ہو
۱۵۔ چاہئے کہ تمہارے اعمال تمہارے احمدی ہونے کا ثبوت دیں
۱۶۔ خدائی وعدہ "میں اور میرا رسول غالب آئیں گے" آج بھی پورا ہوتے ہم دیکھ رہے ہیں
۱۷۔ ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ اپنی ظاہری و باطنی صفائی کی طرف خاص توجہ دے
۱۸۔ احمدیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قناعت اور سادگی کو اپنائیں
۱۹۔ مومن وہ ہے جو در حقیقت دین کو مقدم سمجھے۔ دنیا سے دل لگانا بڑا دھوکہ ہے
۲۰۔ نماز اور استغفار دل کی غفلت کے عمدہ علاج ہیں
۲۱۔ خلیفہ وہی ہے جو خدا بناتا ہے
۲۲۔ ہمیشہ اپنے چندوں کے حساب کو صاف رکھنا چاہئے
۲۳۔ دعوت الی اللّٰہ کا کام ایک مستقل کام ہے
۲۴۔ قرآن مجید اور احادیث نبویہ کو سمجھنے کے لئے خود بھی صادق بنو
۲۵۔ آج یہ ذمہ داری احمدیوں پر سب سے زیادہ ہے کہ علم کے حصول کی خاطر زیادہ سے زیادہ محنت کریں
۲۶۔ ایسے سفر جو اللّٰہ کی خاطر کئے جاتے ہیں ان میں بہت زیادہ تقویٰ کا خیال رکھیں
۲۷۔ آنحضرت ﷺ کا گھر کے سربراہ کی حیثیت سے اسوہ حسنہ
۲۸۔ جو لوگ محرمات کا کاروبار کر رہے ہیں وہ اس کو ختم کریں
۲۹۔ ایک احمدی کو اس خُلق کی ادائیگیکی طرف خاص طور پر بہت توجہ دینی چاہئے
۳۰۔ سچا مومن وہی ہے جو اپنے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کرتا ہے
۳۱۔ جلسہ سالانہ کی اہمیت اور برکات
۳۲۔ نظام خلافت اور نظام وصیت کا بہت گہرا تعلق ہے
۳۳۔ اللّٰہ تعالیٰ کا حکم ہے کہ لین دین چاہے چھوٹا ہو یا بڑا، لکھا کرو
۳۴۔ نیکیوں کی معراج حاصل کرنے کے لئے تمام نیکیاں بجالانا ضروری ہے
۳۵۔ برکت ہمیشہ نظام جماعت کی اطاعت اور اس کے ساتھ وابستہ رہنے میں ہی ہے
۳۶۔ اسلام سلامتی کا پیغام ہے
۳۷۔ ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ نیکیوں میں آگے بڑھے
۳۸۔ ہمیشہ ایک دوسرے کی صلح کروانے کی کوشش کریں
۳۹۔ ہمیں جو کچھ بھی ملنا ہے قرآن کریم کی برکت سے ہی ملنا ہے
۴۰۔ بر منگھم میں جماعت احمدیہ کی مسجد کا بابرکت افتتاح
۴۱۔ دعوت الی اللّٰہ ایک احمدی کا بنیادی کام ہے
۴۲۔ رمضان کی برکتوں اور عظمتوں کا تذکرہ
۴۳۔ اپنی عبادتوں کو زندہ کریں
۴۴۔ رمضان کا درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے
۴۵۔ دفتر اوّل کے مجاہدین کے کھاتوں کو زندہ کرنے کی تحریک کی یاددہانی
۴۶۔ احمدیوں کو جمعہ کی حاضری اور اس کی حفاظت کی طرف خاص توجہ دینی چاہئے
۴۷۔ ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ دوسروں کی ستاری کرے
۴۸۔ دعاؤں اور صدقات کا آپس میں گہرا تعلق ہے
۴۹۔ عبادت کی ضرورت اور اہمیت
۵۰۔ آنحضرتﷺ کی بلند شان اور مقام ارفع کا ذکر
۵۱۔ آنحضرتؐ اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے
۵۲۔ رشتہ ناطہ کے مسائل اور ان کی طرف قرآنی احکام اور ارشادات کی روشنی میں راہنمائی
۵۳۔ تمام جماعت کا نظام، نظامِ خلافت کے گرف گھومتا ہے
اشاریہ
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں
شیئر کریں
صفحہ
کا
1031
Exit
Zoom Out
Zoom In
Fit Page
Fit Width