اسلام میں ارتداد کی سزا کی حقیقت

اسلام میں ارتداد کی سزا کی حقیقت

HAZRAT MIRZA TAHIR AHMAD

خطاب برموقع جلسہ سالانہ یو کے 27 جولائی 1986ء

کتاب کے بارے میں
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ نے 27 جولائی 1986ء کو جلسہ سالانہ برطانیہ سے خطاب فرماتے ہوئے اسلام میں قتل مرتد کے نظریہ کی تاریخ اور حقیقت پرتفصیل سے روشنی ڈالی۔ آپ نے قرآن و سنت اور ثقہ تاریخی حوالوں سے ثابت فرمایا کہ قتل مرتد کا خوفناک عقیدہ قطعاً بے اصل  اور بالآخر اسلام دشمنی پر منتج ہونے والا ہے اور قتل مرتد کے حامی گروہوں اور حکومتوں کو اس کے بھیانک نتائج سے آگاہ فرمایا۔ اس خطاب کو کتابی شکل میں مرتب کرتے وقت حضورؒ نے مناسب ترامیم اور اضافے فرمائے نیز اس میں حوالہ جات شامل کئے گئے ہیں۔

لمبائی

155 صفحات

زبان

Urdu

اپ لوڈ کیا گیا

December 24, 2018

مصنف کے بارے میں
Author Image
Hazrat Mirza Tahir Ahmad (rh) (1928–2003) was a grandson and the fourth successor of the Promised Messiah and Mahdi (as). He was elected as Khalifatul Masiḥ in 1982. After the promulgation of General Zia-ul-Haq's anti-Ahmadiyya Ordinance of 26th ...

more

اسی مصنف کے ذریعہ مزید