حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب ؓ

حضرت سید محمد سرور شاہ صاحب ؓ

کتاب کے بارے میں
آپ وہ عظیم بزرگ انسان تھے جو اپنے بچپن سے ہی نہایت اعلیٰ اخلاق کے مالک تھے ۔ آپ آغاز سے سچائی پر کاربند، نما ز کے عادی اور علم دوست انسان تھے۔ اوائل جوانی میں حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام پر ایمان لائے اور اس پیارے کی بستی کے ہوکر رہ گئے۔ مسیح دوراں ؑ کے محبوب دوستوں میں داخل تھے  اور خلافت احمدیہ سے محبت، اطاعت ، وفا اور خدمت کا وہ معیار نبھایا کہ خود بھی بے مثال زندگی گزاری اور بعد میں آنے والوں کے لئے قابل تقلید نمونہ چھوڑ گئے۔
سیرۃ اصحاب احمد ؑ

لمبائی

18 صفحات

زبان

Urdu

اپ لوڈ کیا گیا

December 26, 2018

اسی موضوع پر مزید