حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

حضرت خلیفۃ المسیح الرابع

کتاب کے بارے میں
احمد اکیڈمی ربوہ کی طرف سے شائع کردہ اس کتابچہ میں نہایت اختصار کے ساتھ خلافت احمدیہ کے مظہر رابع حضرت مرزا طاہر احمد صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی سیرت و سوانح پیش کی گئی ہے جس میں آپ کے  منصب خلافت پر فائز ہونے سے قبل کے حالات مرکزی طور پر درج ہیں اس دور کو بھی تین ادوار میں بانٹ کر پیش کیا گیا ہے۔ (الف) بچپن اور تعلیم و تربیت۔ (ب) خلافت ثانیہ میں دینی خدمات ۔ (ج) خلافت ثالثہ میں دینی خدمات نیز کلام طاہر میں سے نہایت وجد آفرین اور پر معارف نعتیہ کلام فرمودہ قبل از منصب خلافت کی بھی جھلکیاں درج کی گئی ہیں۔
حضرت خلیفۃ المسیح الرابعؒ

لمبائی

49 صفحات

زبان

Urdu

اپ لوڈ کیا گیا

December 25, 2018

اسی موضوع پر مزید