سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ

سیدۃ النِّسأ حضرت خدیجۃُ الکُبرٰی ؓ

کتاب کے بارے میں
لجنہ اماء اللہ مرکزیہ قادیان کے زیر اہتمام مولانا موصوف کی کتاب 1984ء میں حضرت سیدہ ام متین مریم صدیقہ صاحبہ صدر لجنہ اماء اللہ مرکزیہ کے رقم فرمودہ دیباچہ کے ساتھ طبع کی گئی تھی تا لجنات اس عظیم المرتبت خاتون کے حالات زندگی، اخلاق عالیہ اور قابل تقلید اسوہ کی پیروی کرسکیں جنہیں حضرت محمد ﷺ کی زوجہ ہونے کا شرف حاصل ہوا اور آپ سب سے پہلے آپ ﷺ پر ایمان بھی لائیں۔ اسلام قبول کرتے ہی خدا تعالیٰ کی راہ میں عظیم الشان قربانیاں کرنے کی  بھی توفیق پائی۔
سیرۃ صحابہ و صحابیات رسول اللہ ﷺ

لمبائی

24 صفحات

زبان

Urdu

اپ لوڈ کیا گیا

December 25, 2018

اسی موضوع پر مزید