درمکنون المعروف بہ کلام احمد ، حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کا وہ پرمعارف منظوم کلام ہے جو آپ نے دعویٰ سے قبل تحریر فرمایا تھا۔ تب آپ ’’فرخ قادیانی‘‘ کا تخلص استعمال فرمایا کرتے تھے۔اس دیوان فرخ قادیانی کا قریباً تمام حصہ فارسی زبان میں ہے جبکہ آخر پر ایک نظم بدظنی کی مذمت پر اردو میں بھی درج ہے۔
خالق حقیقی و ہستی باری تعالیٰ کے متعلق گہرے صوفیانہ خیالات و تجربات،نعت رسول مقبولﷺ، حمد و مناجات، پُر سوز دعاؤں اور قلبی جذبات سے بھرے اس کلام کو دسمبر 1916ء میں کتابی شکل دی گئی تھی۔
منظوم کلام
لمبائی
203 صفحات
زبان
Urdu
اپ لوڈ کیا گیا
December 12, 2018
مصنف کے بارے میں
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as) (1835–1908) was born in Qadian, India. From his early life, he dedicated himself to prayer and studying the Holy Quran and other scriptures. He was deeply pained to observe the plight of Islam, which was being attac...