حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام کی یہ کتاب ۱۹۰۳ء کی تصنیف ہے۔ اِس کے دو حصے ہیں۔ حصّہ اردو حضرت صاحبزادہ عبداللطیف صاحبؓ رئیس اعظم خوست افغانستان اور ان کے شاگرد رشید حضرت میاں عبدالرحمن صاحبؓ کی شہادت کے واقعات پر مشتمل ہے۔ حصّہ عربی تین رسائل پر مشتمل ہے۔ پہلا رسالہ ’الوقت وقت الدعاء لاوقت الملاحم و قتل الاعداء‘ دوسرا رسالہ ’ذکر حقیقت الوحی و ذرایع حصولہ‘ اور تیسرا رسالہ ’علامات المقربین‘ کے نام سے شامل ہے۔
تذکرۃ شہادتین کا بنیادی موضوع جماعت کے پہلے دو شہداء حضرت میاں عبدالرحمن اور حضرت صاحبزادہ عبداللطیف رضی اللہ تعالی عنہما ...
more
لمبائی
127 صفحات
زبان
Urdu
اس سیریز میں مزید
اسی موضوع پر مزید
اسی مصنف کے ذریعہ مزید