Volume 15
Table of Contents
خطباتِ طاہر جلد ۱۵
فہرست خطبات
حکمت تو اموال سے بہت بہتر ہے اور حکمت ہی ہے جو در اصل اموال کے حصول کا موجب بن جایا کرتی ہے
ہر ظلمت سے نکلنے کی ایک الگ راہِ سلام ہے اور ہر راہِ سلام پر محمد رسول اللّٰہ علیہ و سلم روشنی ڈال رہے ہیں
خدا کی خاطر خدا کی عبادتوں کی توفیق مانگنے کیلئے سب سے عظیم مہینہ رمضان کا مہینہ ہے
رمضان کی برکتوں، اس کی مصلحتوں، اس کے گہرے فوائد کا سب سے بڑا علم حضرت اقدس محمد رسول اللّٰہ ﷺ کو تھا
کامل وفاداری اور کامل سچائی کے ساتھ خدا کو بلانے والے “الدَّاعِ” حضرت محمدﷺ تھے
تمام تر مقصد رمضان کا خدا کا ملنا ہے
محض لیلة القدر کی تلاش کافی نہیں جب تک قرآن کریم سے ایک دائمی، مستقل تعلق قائم ہو
سب نوروں سے بڑھنے والا نور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا نور ہے کیونکہ آپؐ کا ظرف بہت بڑا تھا
جس دعوت کے میدان میں ہمیں جھونکا گیا ہے وہ اسلام کی اشاعت کا میدان ہے
روشنی سمجھتے ہوئے جو اندھیروں کا سفر ہے وہ سب سے خطرناک ہے
ہر اندھیرے کے مقابل ایک نور ہے۔ جب تک یہ اندھیرے موجود رہیں گے نور داخل نہیں ہوگا
اللّٰہ تعالیٰ کی عزت، رفعت، غیرت برداشت نہیں کرتی کہ وہاں اپنے نور کو زبردستی ٹھونس دے
ایک مرکز پر جمع ہونا رحمت سے تعلق رکھتا ہے ممبران شوریٰ کو نصائح
دعاؤں کے سہارے سے اپنے نفس کے اندھیروں کو دور کرنے کی کوشش کریں
جماعت کی طاقت کا راز اس اطاعت میں ہے جو فرشتوں نے دکھائی تھی
اللّٰہ کی یہ تقدیر خوب کھل کر ظاہر ہو گئی ہے کہ آج دنیا کی تقدیر جماعت احمدیہ سے وابستہ ہو چکی ہے
جب بھی خدا کے لئے خرچ کریں اپنے دل کوٹٹولیں اور دیکھیں اس میں کتنی محبت پھوٹی ہے
ہم نے اپنے معاشرے کو، تہذیب کو اور تمام دنیا کی جماعتوں کو جھوٹ سے پاک کرنا ہے
مذہب کے نام پر کسی دوسرے انسان کا حق سلب کرنے کی دنیا کا کوئی مذہب اجازت نہیں دے سکتا
دنیا اور اس کی چیزیں اس کی نظر میں فنا ہوجاتی ہیں
نگرانی و بیدار مغزی کے ساتھ جھوٹ سے اپنے معاشرے کو پاک کرنا آپ پر لازم ہے
کوئی دنیا کی طاقت عدل پر قائم نہیں ہوسکتی اگر خدا کے حضور اس کی گردن جھکی ہوئی نہ ہو
اپنی تبلیغ میں وہ کردار پیدا کریں جس کردار کو آپ الہٰی صفات کی جھلک قراردے سکتے ہیں
کسی امارت پر فائز ہونے پر بہت گہرے تقاضے ہیں انہیں لازماً پورا کرنا ہوگا
ہر صاحب امر کو اپنے ماتحتوں سے محبت، شفقت اور رحمت کا سلوک کرنا چاہئے
حضرت اقدس محمد مصطفیٰﷺ کی امارت کا دور سب سے اعلیٰ تھا جو قیامت تک جاری رہے گا
محبت کی راہیں سیکھنی ہیں تو آنحضرتﷺ ہی سے سیکھی جائیں گی
MTA کے ذریعہ لوگوں تک علم الئدیان و علم الئبدان پہنچنے چاہئیں
جماعت احمدیہ میں مہمان نوازی کا ایک ایسا جزبہ ہے جس کی نظیر دنیا میں کوئی جماعت پیش نہیں کر سکتی
ہم دنیا میں توحید کا قیام نہیں کر سکتے جب تک اپنے نفس میں توحید کا قیام نہ کریں
نظام جماعت میں اطاعت کی بقاء تعاونوا علی البرّ و التقعٰی پر منحصر ہے
بہترین اطاعت امر بالمعروف و نھی عن المنکر، جبکہ بہترین دعوت الیٰ اللّٰہ دعوت الیٰ الخیر ہے
کامل یقین کے ساتھ دنیا کو ہدایت کی طرف بلانا ہے اور کامل یقین کے بغیر ہدایت کی طرف بلانا بےکار ہوجایا کرتا ہے
جس خدا نے دنیاوی ہجرت کے نتیجہ میں اپنے وعدے پورے فرمائے وہ تمہاری روحانی ہجرت کو کبھی ضائع نہیں کرے گا
جماعت احمدیہ کے پھلنے اور نشو و نما کا جماعت احمدیہ کے خلق مہمان نوازی سے ایک گہرا تعلق ہے
عالمی جلسوں میں خدا کے فضلوں کے نظارے دیکھتے ہوئے جماعت کو قول سدید اور دعاؤں کی تحریک
آسمان سے جو پانی محمد رسول اللّٰہﷺ پر اترا وہ آج جماعت احمدیہ کی روحانی زندگی میں اپنی نشو و نما دکھا رہا ہے
ہر احمدی مسلمان کو بد دیانتی کے خلاف مستعد ہوجانا چاہئے
اللّٰہ تعالیٰ کو ادائیں وہی پسند آتی ہیں جن کا سچائی و خلوص سے تعلق ہو
تفرید الہٰی، یعنی کائنات میں صرف اور صرف اور صرف خدا کی ہستی باقی رہ جانے والی ہے
خدا کی طرف بلانے والے کیلئے ضروری ہے کہ اس میں عالمی صفات ہوں۔ وہ ہر قسم کے تعسّبات سے پاک ہو
دعا کے بغیر بدیوں سے بچنا ممکن نہیں۔ مسلسل دعا، توکّل و کوشش سے ہی نئی زندگی حاصل ہوگی
اللّٰہ کا پیار دل میں ہوگا تو کائنات کے رازوں پر دسترس ہوگی۔ اُتنا ہی خدا کی محبت آپ کے دل پر غالب ہوگی
تربیت کے مضمون اور اصلاح نفس کا سب سے زیادہ تعلق قولاً سدیدًا سے ہے
جماعت کی مالی قربانی کے نتیجے میں خدا تعالیٰ نے ساری جماعت پر جو فضل نازل فرمائے وہ حیرت انگیز ہیں
ہر وہ فعل جو خدا کی محبت دلوں میں پیدا کرے اور اسے قریب لائے وہ حقیقی جہاد ہے
جب بھی خدا سے عظمتیں طلب کریں تو انکساری کی عظمتیں اور اس سلام کی عظمتیں طلب کریں
اس دور کی کا یا پلٹنی ہے تو اعلیٰ اخلاقی نمونوں سے پلٹی جائے گی اپنے اخلاق کو بہت اعلیٰ درجہ کے اخلاق بنائیں
عفو کا مضمون ہے جس کو گھروں میں جاری کرنا لازم ہے۔ اس کے بغیر گھروں میں پاکیزہ فضا پیدا نہیں ہو سکتی
بنی نوع انسان کی تربیت صرف رسول اللّٰہﷺ کے تابع ہو کر ہی کی جاسکتی ہے
عفو سے پہلے دل کا قوی ہونا ضروری ہے۔ جسے اپنے غصے پر قابو نہیں وہ غیروں سے عفو سے پیش آہی نہیں سکتا
نیکیوں کو نور بنادینے والا نسخہ یہی ہے کہ ہر نیکی کی نیت میں اللّٰہ تعالیٰ کی محبت اثر انداز ہو
اشاریہ
Download PDF
Share
page
of
1072
Exit
Zoom Out
Zoom In
Fit Page
Fit Width