Khutbat-eMasroor Vol 6

Table of Contents

    خطباتِ مسرور جلد ششم
    عرض ناشر
    پیش لفظ
    فہرست خطبات
    ۱۔ انفاق فی سبیل اللّٰہ، وقف جدید کے نئے سال کا اعلان، خلافت کی پہلی صدی کی آخری تحریک جس کا اعلان کیا جارہا ہے
    ۲۔ حضرت ابراہیمؑ کی دعا یعلمھم الکتب کی پر معارف تفسیر، خوبصورت اسلامی تعلیم کا بیان
    ۳۔ حضرت ابراہیمؑ کی دعا یعلمھم الکتب والحکمة کی پر معارف تفسیر، قرآنی پیشگوئیاں
    ۴۔ حضرت ابراہیمؑ کی دعا کا چوتھا پہلو
    ۵۔ دعائے ابراہیمی اور آںحضرتﷺ کا پیدا کردہ عظیم روحانی انقلاب، اسلامی نظام حکومت اور ادائیگی حقوق، آخری زمانہ میں اسلام کی کمزور حالت اور مسیح موعودؑ کی معثت
    ۶۔ ابتلاء اور دعائیں، مختلف ممالک میں احمدیت کی مخالفت
    ۷۔ چودھویں صدی اور آنحضرتﷺ کے غلام صادق مسیح موعودؑ کی بعثت
    ۸۔ نماز کی اہمیت اور افادیت
    ۹۔ اسلام کو بدنام کرنے اور قرآن اور آنحضرتﷺ کے خلاف مغرب کی ایک مہم، "فتنہ" نامی فلم، دعاؤں کی تحریک
    ۱۰۔ قرآن اور اسلام کے خلاف مغرب کی ایک مہم اور اسلام کی خوبصورت تعلیم کا بیان اور ایک احمدی کا کردار
    ۱۱۔ اللّٰہ تعالیٰ کی صفت حلم، کارٹون بنانے والوں اور نبی اکرمﷺ اور قرآن کریم کا استہزاء کرنے والوں کو قادر خدا کی گرفت کا انتباہ
    ۱۲۔ اللّٰہ تعالیٰ کی صفت حلم اور انبیاء کی سیرت میں اس صفت کا اظہار
    ۱۳۔ اللّٰہ تعالیٰ کی صفت رفیق، اسلام کے دشمنوں کے مذموم اور گٹھیا ارادے
    ۱۴۔ حضرت مسیح موعودؑ کی بعثت کا مقصد اور ایک احمدی کی ذمہ داریاں
    ۱۵۔ قرآن کریم اور سفروں کے بارے مختلف مضامین
    ۱۶۔ عبادت کا بہترین ذریعہ نماز، اس کی برکات اور اہمیت
    ۱۷۔ دنیا بھر میں جماعت احمدیہ کی طرف سے مالی قربانیاں کرتے ہوئے مساجد تعمیر کرنا
    ۱۸۔ افتتاح جلسہ سالانہ نائیجیریا، جلسوں کی اہمیت
    ۱۹۔ دورہ مغربی افریقہ کے تاثرات اور اللٰہ کے فضلوں کا حسین اور ایمان افروز تذکرہ
    ۲۰۔ صفت جبار کی پر معارف تفسیر، ملّاں نے ہمیشہ دین کے نام پر فساد پھیلایا ہے
    ۲۱۔ صفت جبار، اصلاح اور اس کے متعلق ارشادات
    ۲۲۔ اس سال Excel سنٹر میں منعقد ہونے والے یوم خلافت کی ایک خاص اہمیت
    ۲۳۔ صفت رزاق کی پر معارف تفسیر، اس زمانے میں خاص طور پر
    ۲۴۔ صفت رزاق کی روح پرور لطیف تفسیر
    ۲۵۔ جلسہ سالانہ امریکہ کا افتتاح
    ۲۶۔ کینیڈا کے جلسہ سالانہ کا افتتاح
    ۲۷۔ کینیڈا کی اس مسجد کا افتتاح، مساجد کی اہمیت اور ضرورت
    ۲۸۔ دورہ امریکہ اور کینیڈا کے دوران اسلام کی خوبصورت تعلیم کو پھیلانے اور تبلیغ کے ایمان افروز واقعات
    ۲۹۔ جلسہ سالانہ پر آنے والے مہمانوں کے لئے ہدایات اور مہمان نوازی اور میزبانی کے آداب
    ۳۰۔ برطانیہ کے اس سال کے جلسہ ککی خاص اہمیت، دنیا بھر کے جلسوں پر کام کرنے والے کارکنان کا پر جوش جذبہ
    ۳۱۔ جلسہ سالانہ کا خیر و خوبی کے ساتھ اختتام اور جذبات تشکر
    ۳۲۔ صفت مھیمن کی پر معارف تفسیر، قرآن کریم کی تعلیم مستقل اور ہر زمانہ کے لئے ہے
    ۳۳۔ مساجد کی اہمیت اور بنیادی مقاصد، اللّٰہ تعالیٰ اور اسکی مخلوق کے حقوق کی ادائیگی اور تزکئہ نفس
    ۳۴۔ افتتاح جلسہ سالانہ جرمنی
    ۳۵۔ جرمنی کے جلسہ اور دورہ کی بابت ایمان افروز تاثرات
    ۳۶۔ روزوں کی اہمیت و فرضیت، فضائل رمضان، روزوں کے احکامات اور تقاضے
    ۳۷۔ صبر اور دعا کی اہمیت اور فضائل، شہاداء کا مقام
    ۳۸۔ رمضان کی اہمیت و فضائل، استغفار اور رحمت و مغفرت الہٰی، خالص روجہ اور اسکی شرائط
    ۳۹۔ جمعہ کی اہمیت، فضائل اور احکام، رمضان اور تہجد و نوافل، لیلة القدر کی اہمیت و فضائل
    ۴۰۔ صفت مہیمن کی ہر معارف تفسیر، حضرت اقدس مسیح موعودؑ اور بزرگان و مبلغین سلسلہ کی حفاظت الہٰی کے واقعات
    ۴۱۔ جماعت احمدیہ فرانس کی مسجد کا افتتاح
    ۴۲۔ جرمنی میں جماعت اور مسجد کی تاریخ، عورتوں کی مالی قربانی سے تعمیر ہونے والی مسجد
    ۴۳۔ دورہ یورپ اور اللّٰہ تعالیٰ کے فضلوں کی بارش کا تذکرہ
    ۴۴۔ صفت رزاق، عالمی معاشی بحران اور اس کا پس منظر
    ۴۵۔ یورپ میں نوجوان طبقہ کا اسلام کی طرف رجحان، مسیح موعودؑ کی بعثت کا مقصد بندے کو خدا کے قریب کرنا اور مخلوق خدا کا حق ادا کرنا
    ۴۶۔ صفت وہاب، آپس میں حقوق کی ادائیگی، میاں بیوی کے فرائض اور نسلوں کی تربیت
    ۴۷۔ صفت وہاب، ربنالاتزغ قلوبنا
    ۴۸۔ کیرالہ کے احمدیوں کا اخلاص و وفا، اللّٰہ کی رضا کا حصول ہماری زندگیوں کا مقصد
    ۴۹۔ ہر چھوٹی سے چھوٹی خواہش کے لئے اللّٰہ کی طرف جھکنا چاہئے، کسی خواہش کی تکمیل میں اپنی پسند کو دخل نہ دے
    ۵۰۔ دورہ ہندوستان، وہاں کے مرد و خواتین کے اخلاص و وفا سے بھر پور جذبات
    ۵۱۔ جسمانی بیماریاں اور شفا، علاج کا نظام اور مختلف اقسام کی ریسرچ
    ۵۲۔ صفت شافی، جسمانی اور روحانی شفا، شہد کی مکھی اور وحی
    انڈیکس

page

of

572